نیتا امبانی کے وائرل بیگ کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑا جائیں گے

بھارت کے ارب پتی تاجر، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے ہاتھ میں موجود پرس کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئے۔ خوبصورت انداز اور شخصیت کے ساتھ نیتا امبانی اور ایشا امبانی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر راج کرتی ہیں، حال ہی میں […]

 0  2

بھارت کے ارب پتی تاجر، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے ہاتھ میں موجود پرس کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئے۔

خوبصورت انداز اور شخصیت کے ساتھ نیتا امبانی اور ایشا امبانی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر راج کرتی ہیں، حال ہی میں ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی کو ان کے نرالا اور منفرد ’پاپ کارن بیگ‘ کے ساتھ دیکھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Luxurious (@luxuriousbymm)

ایونٹ کے دوران، نیتا امبانی سیکوئل فلیئرڈ پینٹ، بلاک ہیلس، رِنگز بالیاں پہنی نظر آئیں، لیکن ان کے ہاتھ میں موجود ایک پاپ کارن بیگ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بہترین اور منفرد پاپ کارن بیگ پیرس کے لگژری لیبل کے ’ونٹر فال ‘ کی 2024 کی کلیکشن ہے، جسے چینل نے ڈیزائن کیا ہے اور مبینہ طور پر اس کی قیمت 24 لاکھ روپے ہے۔

واضح رہے کہ نیتا امبانی کو دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل شخصیت کی اہلیہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے جن کے لائف اسٹائل سے ہر کوئی متاثر ہوتا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow