عقیل حسین کی پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عقیل حسین نے پہلی ہیٹ ٹرک کردی۔ پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویسٹ انڈین اسپنر عقیل حسین نے ہیٹ ٹرک کرکے پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن کو ٹہس نہس کردیا۔ پشاور زلمی کے 157 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ تھے جب […]

 0  4
عقیل حسین کی پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عقیل حسین نے پہلی ہیٹ ٹرک کردی۔

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویسٹ انڈین اسپنر عقیل حسین نے ہیٹ ٹرک کرکے پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن کو ٹہس نہس کردیا۔

پشاور زلمی کے 157 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ تھے جب عقیل نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔

آف اسپنر نے آل راؤنڈر عامر جمال، مہران ممتاز اور لیوک ووڈ کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Super League (@thepsl)

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow