ریسنگ کے دوران کار تماشائیوں میں جا گھسی، 4 افراد ہلاک

ہنگری میں کار ریسنگ کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ریس دیکھنے والے تماشائیوں میں جا گھسی چار افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ یورپ کے ایک ملک ہنگری کے شمالی علاقے لباتلان میں پیش آیا جہاں کار ریسنگ کے مقابلے کے دوران ایک […]

 0  2
ریسنگ کے دوران کار تماشائیوں میں جا گھسی، 4 افراد ہلاک

ہنگری میں کار ریسنگ کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ریس دیکھنے والے تماشائیوں میں جا گھسی چار افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ یورپ کے ایک ملک ہنگری کے شمالی علاقے لباتلان میں پیش آیا جہاں کار ریسنگ کے مقابلے کے دوران ایک گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ریس دیکھنے والے تماشائیوں میں جا گھسی۔

اس حادثےکے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 8 زخمی بھی ہوئے۔ حادثے کے بعد وہاں شدید خوف وہراس اور بھگدڑ بھی مچ گئی۔

صرف 6 سیکنڈ میں تیز ترین گول کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

حادثےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور دیگر ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow