دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   View this post on […]

 0  1

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Proteas Men (@proteasmencsa)

 دوسرے ون ڈے کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ پاکستان  ٹیم نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

ٹاس کے موقعے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پہلا میچ جیتنے کی خوشی ہے، گراونڈ میں کنڈیشن کے مطابق کھیلتے ہیں، کوشش کریں گے 280 سے زائد رنز کا ہدف دیں۔

قومی ٹیم اگر آج دوسرا ون ڈے میچ جیت جاتی ہے تو مسلسل تیسری بار ون ڈے سیریز اپنے نام کرلے گی۔

پاکستانی ٹیم اس سے قبل ون ڈے میں آسٹریلیا اور زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرچکی ہے، آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow