دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو اپ سیٹ شکست

ای اسپورٹس فیسٹیول میں دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو گمنام کھلاڑی نعمان چودھری نے ہرا کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر لاہور میں سجنے والے ای سپورٹس فیسٹیول میں ملک بھر سے کوالیفائی ہوکر آنے والے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے آن لائنز گیمز میں حصہ لیا […]

 0  6
دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو اپ سیٹ شکست

ای اسپورٹس فیسٹیول میں دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو گمنام کھلاڑی نعمان چودھری نے ہرا کر سب کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر لاہور میں سجنے والے ای سپورٹس فیسٹیول میں ملک بھر سے کوالیفائی ہوکر آنے والے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے آن لائنز گیمز میں حصہ لیا اور اپنی من پسند گیمز فیفا، فری فائٹرز، ٹیکن 8 سمیت دیگر مقابلے لڑھ کر فتح یاب ہوئے۔

دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو گمنام نعمان چودھری نے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا، ای اسپورٹس فیسٹیول میں منسٹر پنجاب اسپورٹس فیصل کھوکھر، معروف باکسر عامر اور فخر عالم نے خصوصی شرکت کی۔

باکسر عامر تقریب کے اختتام پر آن لائنز گیمز کے ونرز کو اسٹیج پر بلا کر آتش بازی کی گئی اور لاکھوں کے انعامات دے کر انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow