جنوبی افریقا نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد جنوبی افریقا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان سے آگے نکل گیا۔ جنوبی افریقا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے سنسنی خیز تیسرے دن ویسٹ انڈیز کو 40 رنز سے شکست دے کر کیریبین ٹیم پر اپنا تسلط مضبوط کر لیا۔ ٹرینیڈاڈ میں پہلا ٹیسٹ […]

 0  2

دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد جنوبی افریقا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان سے آگے نکل گیا۔

جنوبی افریقا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے سنسنی خیز تیسرے دن ویسٹ انڈیز کو 40 رنز سے شکست دے کر کیریبین ٹیم پر اپنا تسلط مضبوط کر لیا۔

ٹرینیڈاڈ میں پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈرا ہو گیا تھا لیکن اس جیت نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

جنوبی افریقا چھ میں سے دو میچ جیتنے اور تین میں ہارنے کے بعد اب 38.89 کے PCT کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

پاکستان، پانچ میں سے دو میچ جیت کر اس وقت 36.66 کے PCT کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow