بڑا استعفیٰ آگیا – بول نیوز

بڑا استعفیٰ آگیا پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین اکرم ساہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  اکرم ساہی نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین فیڈریشن کی صدارت سنبھالیں گے۔ استعفے کے حوالے سے اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ میں معاملات ... Read more

 0  3
بڑا استعفیٰ آگیا – بول نیوز

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین اکرم ساہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 اکرم ساہی نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین فیڈریشن کی صدارت سنبھالیں گے۔

استعفے کے حوالے سے اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ میں معاملات سے خود کو الگ کر رہا ہوں مجھے اب تھوڑا آرام کرنا ہے۔

واضح رہے کہ وجاہت حسین اس سے قبل سنئیر وائس پریزیڈنٹ کے عہدے پر فائز تھے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow