ان دو تصاویر میں کیا فرق ہے؟ جواب 14 سیکنڈ میں دیں

اے آر وائی نیوز اردو نے اپنے قارئین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلی سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ پر روز ہی متعدد پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک […]

 0  3
ان دو تصاویر میں کیا فرق ہے؟ جواب 14 سیکنڈ میں دیں

اے آر وائی نیوز اردو نے اپنے قارئین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلی سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔

یوں تو انٹرنیٹ پر روز ہی متعدد پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت خاص اور دلچسپ ہے، جس کا جواب یقیناً مشکل ہے کیوں کہ آپ کی بصارت کا امتحان ہے۔

درج ذیل تصویری پہیلی میں نظر آنے والی تصویر میں ایک لڑکا اپنے دفتر جارہا ہے بظاہر تو دونوں تصاویر ایک جیسی لگ رہی ہیں لیکن ان میں تین مقامات پر فرق ہے جس کی آپ نھے نشاندہی کرنی ہے وہ بھی صرف 14 سیکنڈز میں۔

Find

قارئین کو ان دو تصویروں کے درمیان فرق کو تلاش کرنے کے لیے بھرپور توجہ اور انہماک کی ضرورت ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیوں میں مشغول دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرتا ہے جو یادداشت کے لئے اہم ہیں۔

تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟ کیا آپ نے مقررہ وقت میں پہیلی کا جواب تلاش کرلیا؟ اگر نہیں آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست جواب کیا ہے۔

تو لیجیے جناب اس کا جواب آپ کے سامنے ہے، بس تھوڑا سا نیچے اسکرول کریں۔

pics

کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔

 

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow