گھر کے لان میں بیٹھے شخص پر آفت ٹوٹ پڑی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

فلپائن میں گھر کے لان میں بیٹھے شخص موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ فلپائن کے کیویٹ سٹی میں گھر کے آنگن میں بیٹھے ہوا شخص درخت گرنے کے باوجود خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مذکورہ واقعے کی ویڈیو نے کر […]

 0  4
گھر کے لان میں بیٹھے شخص پر آفت ٹوٹ پڑی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

فلپائن میں گھر کے لان میں بیٹھے شخص موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔

فلپائن کے کیویٹ سٹی میں گھر کے آنگن میں بیٹھے ہوا شخص درخت گرنے کے باوجود خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مذکورہ واقعے کی ویڈیو نے کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔

56 سیکنڈ کے کلپ میں اس شخص کو آرام سے بیٹھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے اس دوران اچانک درخت اس کے قریب آگرا اور حیران کن طور پر وہ محفوظ رہا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درخت گرنے کے بعد ایک گیپ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ بچ گیا۔

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ ’صحیح جگہ غلط وقت ہے۔‘

دوسرے صارف نے لکھا کہ ’خوش قسمت تھا ورنہ اس کی جان بھی جاسکتی تھی۔‘

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow