کون سی ٹیمیں سپرایٹ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا جس کے باعث پاکستان کا سفر ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں ہی تمام ہوگیا۔ سپر ایٹ مرحلے کے لیے چار گروپس سے ٹیمیں لائن اپ ہو چکی ہیں۔ بھارت اور امریکا گروپ اے سے کوالیفائی کر چکے ہیں۔ […]

 0  3
کون سی ٹیمیں سپرایٹ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا جس کے باعث پاکستان کا سفر ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں ہی تمام ہوگیا۔

سپر ایٹ مرحلے کے لیے چار گروپس سے ٹیمیں لائن اپ ہو چکی ہیں۔ بھارت اور امریکا گروپ اے سے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

آسٹریلیا اب تک گروپ بی سے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ افغانستان اور ویسٹ انڈیز نے گروپ سی سے ترقی کی ہے۔ جنوبی افریقا نے گروپ ڈی سے کوالیفائی کیا ہے۔

امریکا اور آئرلینڈ کا میچ منسوخ، پاکستان کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے راؤنڈ میں ختم

سپرایٹ مرحلے کے گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا اور بھارت پہنچ چکے ہیں جب کہ اس گروپ میں ایک ٹیم مزید شامل ہوگی۔

گروپ ٹو میں جنوبی افریقا، امریکا اور ویسٹ انڈیز نے جگہ بنائی ہے تاہم ایک ٹیم نے ابھی کوالیفائی کرنا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow