کنزا ہاشمی انسٹاگرام پر چھا گئیں
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزا ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنزا ہاشمی نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’تتلی‘ کی ایموجی بنائی۔ View this post on Instagram A ... Read more
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزا ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنزا ہاشمی نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’تتلی‘ کی ایموجی بنائی۔
کنزا ہاشمی نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
اداکارہ سوشل میڈیا کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
اس سے قبل بھی کنزا ہاشمی نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔
کنزا ہاشمی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ڈرامہ سیریل ’آزمائش کی شوٹنگ کے دوران ان کا بازو اتر گیا تھا جس کے بعد اسپتال جانا پڑا تھا۔‘
واضح رہے کہ کنزا ہاشمی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘ میں مرکزی کردار نبھایا تھا جس کے ان کے ہمراہ فہد شیخ، یشما گل، شہود علوی ودیگر شامل تھے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟