کراچی کنگز میں تبریز شمسی کی جگہ اہم کھلاڑی شامل

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے اسکواڈ میں تبریز شمسی کی جگہ اہم کھلاڑی کو شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل 9 کے دوسرے مرحلے کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اس دوران کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے ری پلیسمنٹ میں اہم کھلاڑیوں کو شامل کرلیا۔ کراچی کنگز نے تبریز شمسی کی […]

 0  3
کراچی کنگز میں تبریز شمسی کی جگہ اہم کھلاڑی شامل

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے اسکواڈ میں تبریز شمسی کی جگہ اہم کھلاڑی کو شامل کرلیا گیا۔

پی ایس ایل 9 کے دوسرے مرحلے کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اس دوران کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے ری پلیسمنٹ میں اہم کھلاڑیوں کو شامل کرلیا۔

کراچی کنگز نے تبریز شمسی کی جگہ عمران طاہر کو شامل کیا ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم میں رسی وین ڈر ڈوسن کی جگہ سیم بلنگز کو اسکاڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آج کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow