پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کا دعوت نامہ وائرل
بالی ووڈ جوڑی پلکٹ سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور ان کی شادی کا منفرد دعوت نامہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔ دعوت نامے میں جوڑے […]
بالی ووڈ جوڑی پلکٹ سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور ان کی شادی کا منفرد دعوت نامہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔
دعوت نامے میں جوڑے کو بالکونی میں بیٹھا جاسکتا ہے، سمندر کے خوبصورت نظارے کے ساتھ ہاتھ میں گٹار لیے بجا رہا ہے۔
واضح رہے کہ جوڑے کی رواں سال جنوری میں منگنی ہوئی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔
منگنی کی تصاویر سمراٹ کی بہن نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں، جس میں جوڑے کو منگنی کی انگوٹھی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پلک سمراٹ نے پہلے شویتا روہیرا سے شادی کی تھی اور 2019 سے پلکت اور کریتی تعلقات میں ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟