پریانکا، عالیہ، کترینہ کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر وائرل

پریانکا، عالیہ، کترینہ کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر وائرل بالی ووڈ کی معروف اداکارؤں پریانکا چوپڑا، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مداحوں کی جانب سے بنایا گیا یہ ٹریلر بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار فرحان ... Read more

 0  2
پریانکا، عالیہ، کترینہ کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر وائرل

جی لے ذرا

پریانکا، عالیہ، کترینہ کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارؤں پریانکا چوپڑا، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مداحوں کی جانب سے بنایا گیا یہ ٹریلر بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار فرحان اختر کی فلم ’جی لے ڈرا‘ کا ہے جس میں پریانکا، عالیہ اور کترینہ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونگی۔

Jee Le Zara – what could’ve been
byu/Archieeekinsss inBollyBlindsNGossip

بالی ووڈ کی آل گرلز روڈ ٹرپ فلم ’جی لے زرا‘ شوٹنگ میں تاخیر کی وجہ سے مایوس مداحوں نے ایڈیٹ شدہ ٹریلر اور ٹائٹل سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

سوشل پلیٹ فارم ’ریڈٹ‘ پر شائقین کی طرف سے ایڈٹ کی گئی ویڈیو، ایک اچھی تفریحی شخصیت کا وعدہ کرتی ہے، جس میں پریانکا، کترینہ اور عالیہ کی پچھلی فلموں کے کئی مناظر شامل ہیں۔

وائرل ویژول پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، شائقین کا خیال تھا کہ فرحان اختر نے خواتین کی زیر قیادت فلم کے لیے ایک شاندار موقع گنوا دیا ہے ۔

خیال رہے کہ فرحان اختر نے سال 2021 میں انڈسٹری کی تین معروف اداکاراؤں کے ساتھ اپنے اگلے پروجیکٹ ‘جی لے زرا’ کا اعلان کیا تھا جس پر تاحال کوئی کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow