پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن جاری

پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے، مراد سدپارہ کو ریسکیو کرنے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پاک آرمی کی مدد سے دوسرے روز بھی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، ریسکیو آپریشن ٹیم میں مزید 2 ممبران شامل کئے گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم […]

 0  2

پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے، مراد سدپارہ کو ریسکیو کرنے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

پاک آرمی کی مدد سے دوسرے روز بھی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، ریسکیو آپریشن ٹیم میں مزید 2 ممبران شامل کئے گئے ہیں۔

ریسکیو ٹیم ممبران کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے براڈ پیک پر پہنچایا گیا ہے، مراد سدپارہ کو آج بیس کیمپ لانے کی کوشش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ محمد مراد سد پارہ نے کے ٹو کی انتہائی بلندی سے گزشتہ سال جان کی بازی ہارنے والے حسن شگری کی میت کو بھی اتارا تھا۔

ارشد ندیم مسلسل انجریز کا شکار رہا، اولمپکس سے پہلے ری ہیب مکمل کرایا، ڈاکٹر اسد

مراد حسن پرتگالی خاتون کوہ پیما کے ہمراہ گزشتہ ہفتے براڈ پیک کی مہم جوئی کیلئے روانہ ہوئے تھے، جہاں ہفتے کے روز کیمپ ون کے مقام پر سر پر پتھر لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow