پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار انتقال کر گئے

لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد رانا ایک ہفتے سے میو اسپتال میں زیر علاج  تھے، وہ جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم علالت کے بعد آج انتقال کرگئے۔ 60 سالہ مجاہد رانا نے ہزاروں اسٹیج اور لاتعداد ٹی وی ڈراموں […]

 0  3
پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار انتقال کر گئے

لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق مجاہد رانا ایک ہفتے سے میو اسپتال میں زیر علاج  تھے، وہ جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم علالت کے بعد آج انتقال کرگئے۔

60 سالہ مجاہد رانا نے ہزاروں اسٹیج اور لاتعداد ٹی وی ڈراموں میں کام کیا، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ صبح 10 بجے داتا دربار میں اداکی جائے گی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow