مایا علی نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں حرم شریف میں فیملی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ مایا علی نے لوکیشن میں مسجد الحرام مکہ لکھا۔ اداکارہ نے گزشتہ […]

 0  0

شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں حرم شریف میں فیملی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

مایا علی نے لوکیشن میں مسجد الحرام مکہ لکھا۔

اداکارہ نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد تصاویر شیئر کیں جس پر انہیں مداحوں اور ساتھی اداکاراؤں ایمن خان، حنا آفریدی، گلوکارہ آئمہ بیگ ودیگر کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہیں۔

انہوں نے مدینہ منورہ سے بھی چند تصاویر شیئر کیں ہیں جس میں انہیں فیملی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ تصاویر و ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے غلاف کعبہ یعنی کسویٰ تیار کرنے کی فیکٹری کا بھی دورہ کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow