ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اُن کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پچھلے سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی تھی۔   […]

 0  4
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اُن کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پچھلے سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی تھی۔

ماہرہ خان کی شادی کی تقاریب میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔

تاہم اب شادی کے 5 ماہ بعد ان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آئی ہے، اداکارہ کی تصاویر ایک فوٹوگرافر نے شیئر کی ہے، شیئر کی گئی تصاویر میں واضح لکھا گیا ہے کہ ’یہ ماہرہ خان کے دعوت ولیمہ کی تصاویر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

واضح رہے کہ پوسٹ میں یہ واضح نہیں کہ اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تقریب اکتوبر میں منعقد ہوئی تھی یا پھر حال ہی میں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow