لیور ٹرانسپلانٹ کا مریض انتقال کر گیا

 پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں لیور ٹرانسپلانٹ کا مریض جاں بحق ہو گیا۔ کچھ روز قبل 50 سالہ عتیق الرحمان کا لیور ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عتیق الرحمان آئی سی یو میں تھا۔ جگر ٹرانسپلانٹ کا دوسرا مریض بچہ ہمدان بھی آئی سی یو میں ہے۔ 6 سالہ […]

 0  3
لیور ٹرانسپلانٹ کا مریض انتقال کر گیا

 پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں لیور ٹرانسپلانٹ کا مریض جاں بحق ہو گیا۔

کچھ روز قبل 50 سالہ عتیق الرحمان کا لیور ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عتیق الرحمان آئی سی یو میں تھا۔

جگر ٹرانسپلانٹ کا دوسرا مریض بچہ ہمدان بھی آئی سی یو میں ہے۔ 6 سالہ ہمدان کی طبیعت میں بہتری کی امید ہے۔

انتظامیہ کے مطابق لبلبہ کے مریض 23 سالہ حسنین کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے۔ لاہور: راولپنڈی کے عزیر بن یاسین کے عطیہ کردہ اعضاء پی کے ایل آئی میں 3 مریضوں کو لگائے گئے تھے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow