علی فضل نے آئیکونک اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی
فوٹو : انسٹاگرام ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار علی فضل نے ہالی وڈ کے آئیکونک اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ ہالی وڈ ادکار سے ملے تو بہت خوش تھے اور وہ ان ... Read more
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار علی فضل نے ہالی وڈ کے آئیکونک اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ ہالی وڈ ادکار سے ملے تو بہت خوش تھے اور وہ ان کے ساتھ ملنے، کمرے میں جانے، آٹو گراف لینے اور تصویر بناتے وقت بہت شرم محسوس کررہے تھے۔
پوسٹ کے اندر ہی اداکار نے بتایا کہ لیجنڈری اداکار سے ان کی ملاقات دیا مرزا کی وجہ سے ممکن ہوئی تھی۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟