شہزادی شارلٹ میں لیڈی ڈیانا اور ملکہ الزبتھ کی حیرت انگیز مشابہت
لندن : برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی صاحبزادی شہزادی شارلٹ جو حال ہی میں نو سال کی ہوئی ہیں، اس حوالے سے کچھ حیران کن حقائق سامنے آئے جنہیں دیکھ کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے۔ آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ ویلز کی شہزادی شارلٹ جسے […]
لندن : برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی صاحبزادی شہزادی شارلٹ جو حال ہی میں نو سال کی ہوئی ہیں، اس حوالے سے کچھ حیران کن حقائق سامنے آئے جنہیں دیکھ کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے۔
آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ ویلز کی شہزادی شارلٹ جسے جیسے بڑی ہورہی ہیں ان کی شکل و صورت میں شاھی خاندان کی خواتین کی واضح شبیہہ دکھائی دے رہی ہے۔
ملکہ الزبتھ اور شہزادی شارلٹ
شہزادی شارلٹ اپنی مرحوم دادی شہزادی لیڈی ڈیانا اور پردادی، ملکہ الزبتھ دوم دونوں سے حیرت انگیز طور پر مشابہت رکھتی ہیں۔
شہزادی لیڈی ڈیانا اور شہزادی شارلٹ
قبرصی یوٹیوب چینل برائٹ سائیڈ پر شہزادی شارلٹ کی دس ایسی تصاویر شائع کی گئیں ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی یہ کہنے ہر مجبور ہوں گے کہ واقعی یہ شہزادی اپنی دادی اور پر دادی سے بہت ملتی جُلتی ہے۔
ملکہ الزبتھ اور شہزادی شارلٹ
خوبصورتی میں بے مثال شہزادی لیڈی ڈیانا کی رحم دلی، دلکش مسکراہٹ اور ملکہ الزبتھ دوئم سے ملنے والے کے شاہانہ مزاج کی جھلک شارلٹ میں نمایاں ہے۔
شہزادی لیڈی ڈیانا اور شہزادی شارلٹ
واضح رہے کہ برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ کے پہلے بیٹے جارج کی عمر گیارہ سال، بیٹی شہزادی شارلٹ کی عمر نو سال جبکہ تیسرے بچے شہزادے لوئس کی عمر 6 سال ہے۔
شہزادی لیڈی ڈیانا اور شہزادی شارلٹ
آپ کا ردعمل کیا ہے؟