راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون […]

 0  8
راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے تیسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، انگلینڈ کی جانب سے شعیب بشیر اور گس اٹنکسن انگلینڈ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملتان میں ٹیسٹ سیریز کا کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا تھا جبکہ دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے جیتا تھا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow