تصویر میں چھپا ہوا ایک لفظ تلاش کریں، صرف 5 سیکنڈ میں
انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، […]
انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔
اس طرح کے چیلنجز کی باقاعدہ مشق مسائل کو حل کرنے کی مہارت کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے اور دماغ کے لیے صحت مند ورزش بھی فراہم کرتی ہے۔
اوپر دی گئی تصویر میں ایک کمرے کا منظر دکھایا گیا ہے جس میں اہل خانہ اپنی پسند کی کتابوں کا مطالعہ کررہے ہیں، پہیلی یہ ہے کہ آپ نے اس کمرے میں چھپا ہوا لفظ "اسٹوری” تلاش کرنا ہے۔
اسے تلاش کرنے کے لیے آپ کے پاس صرف 5 سیکنڈ ہیں، یہ تصویری پہیلی آپ کی توجہ اور ذہانت کو پرکھے گی۔ آپ کا وقت اب شروع ہوتا ہے اب۔
تصویر کے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیں اور پہیلی کے جواب کا تعین کریں، یاد رکھیں! جو قارئین اس طرح کی مشکل پہیلیوں کو جلد حل کرنے کے قابل ہوتے ہیں ان کا دماغ تیز ترین کہلاتا ہے۔
جی ہاں! قارئین زیر نظر تصویر میں موجود لفظ ’اسٹوری‘ بہت واضح ہے جو دکھائی دینے کے باوجود پکڑ میں نہیں آرہا۔
درست جواب دیکھنے کے لیے نیچے اسکرول کریں
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
اگر آپ تصویر پر تھوڑا غور کریں تو واضح ہوگا کہ تصویر میں موجود خاتون جس کتاب کا مطالعہ کررہی ہے اس پر لفظ اسٹوری کا ’او‘ اور ’آر‘ واضح ہے اور باقی الفاظ اسی کے آگے پیچھے نظر آجائیں گے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں پوشیدہ لفظ ’اسٹوری‘ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے تھے یا نہیں ، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟