بین اسٹوکس کے باہر ہونے کے بعد انگلش ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انگش کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔ انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر فٹ ہوگئے، کہا جارہا ہے کہ جوفرا آرچر مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں حصہ لیں گے۔ آرچر کہنی کی سرجری کے بعد ایک سال سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے […]
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انگش کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔
انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر فٹ ہوگئے، کہا جارہا ہے کہ جوفرا آرچر مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں حصہ لیں گے۔
آرچر کہنی کی سرجری کے بعد ایک سال سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔
سسیکس کاؤنٹی کے کوچ فار بریس کہتے ہیں کہ جوفرا آرچر انتہائی تیز رفتاری سے بولنگ کررہے ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟