انسٹاگرام ایپ میں اہم تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس کا اعلان

انسٹاگرام ایپ میں اہم تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس کا اعلان میٹا کمپنی کی مشہور ایپ، انسٹاگرام نےاپنے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے جس کی بدولت ڈائرکٹ میسجنگ، اس کی ایڈیٹنگ، چیٹس کو پن کرنا اور تھیمز شامل ہیں۔ اب بھیجنے کے 15 منٹ بعد بھی انسٹاگرام میں پیغام ایڈٹ کرنا ممکن ... Read more

 0  5
انسٹاگرام ایپ میں اہم تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس کا اعلان

انسٹاگرام ایپ میں اہم تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس کا اعلان

انسٹاگرام ایپ میں اہم تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس کا اعلان

میٹا کمپنی کی مشہور ایپ، انسٹاگرام نےاپنے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے جس کی بدولت ڈائرکٹ میسجنگ، اس کی ایڈیٹنگ، چیٹس کو پن کرنا اور تھیمز شامل ہیں۔

اب بھیجنے کے 15 منٹ بعد بھی انسٹاگرام میں پیغام ایڈٹ کرنا ممکن ہوگا۔ اس کے علاوہ آپس کے روابط کو بہتر بنانے کے لیے بھی مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ صارفین اپنے من پسند اسٹیکر بھی محفوظ رکھ سکیں گے۔

اس کے لیے صارف کو ایڈٹ منتخب کرنے کے لیے ڈراپ ڈاؤن لسٹ سے لفظ ایڈٹ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اس میں ٹائپنگ کی غلطیوں اور جملوں کی سیٹنگ کو بھی بدلا جاسکے گا۔  اس کے علاوہ انسٹاگرام پر پیغام پڑھنے کی رسید کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔

چیٹ کو بہتر بنانے کے لیے اب مختلف تھیمز پیش کی جارہی ہیں۔ ان میں لالی پاپ، اوتار، اور لوتھیمز قابلِ ذکر ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow