اذلان شاہ ہاکی، پاکستان اور جاپان کا فائنل آج ہوگا
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں آج فائنل میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم حریف ٹیم کو ہرانے کے لئے پر عزم ہے۔ پاکستان نے 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل کے […]
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں آج فائنل میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم حریف ٹیم کو ہرانے کے لئے پر عزم ہے۔
پاکستان نے 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
کوہلی کی شاندار اننگز سے بنگلورو کامیاب، پنجاب کنگز پلے آف سے باہر
ایونٹ میں ملائیشیا اور اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر رہیں، جنوبی کوریا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تین پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ کینیڈا کی ٹیم کوئی میچ نہ جیت سکی۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟