ادیتی راؤ نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کردہ نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی۔   View this post on Instagram   A post shared by Aditi Rao Hydari (@aditiraohydari) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں جاری […]

 0  4
ادیتی راؤ نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کردہ نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aditi Rao Hydari (@aditiraohydari)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں جاری 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی اداکارہ سیاہ و سفید گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادیتی راؤ حیدری نے اس خاص موقع پر ہلکے میک اپ اور زیورات کا انتخاب کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aditi Rao Hydari (@aditiraohydari)

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فرانسیسی ریویرا پر کروایا گیا فوٹو شوٹ بھی شیئر کیا، جس میں انہوں نے سیاہ و زرد رنگ کے امتزاج والا گاؤن زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aditi Rao Hydari (@aditiraohydari)

اب ادیتی راؤ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کا ہیرامندی کنکشن ہے، ویڈیو میں سیریز کی مشہور گجگامینی واک کو ری کریٹ کیا ہے، لیکن اس بار اس میں انہوں نے اپنا نیا انداز شامل کیا ہے۔

واضح رہے کانز فلم فیسٹیول میں ادیتی راؤ حیدری کا یہ تیسرا سال ہے، یہ فیسٹیول آج اپنے اختتام کو پہنچے گا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow