اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بالی ووڈ کے نوبیاہتا جوڑے، سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال، 23 جون کو شادی کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ آج، جوڑے کو کوکیلا بین […]

 0  4
اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔

بالی ووڈ کے نوبیاہتا جوڑے، سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال، 23 جون کو شادی کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ آج، جوڑے کو کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال سے باہر جاتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے ان کے مداحوں میں قیاس آرائیوں اور جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سوناکشی اور ظہیر سفید رنگ کی مرسڈیز میں اسپتال سے باہر نکلے لیکن اس موقع پر دونوں نے میڈیا سے گفتگو کرنے اور اُن کے کیمرے کے سامنے پوز دینے سے گریز کیا۔

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی وائرل ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ سوناکشی اپنے پہلے بچے کے حمل سے ہیں، جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ اسپتال جانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ حاملہ ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

صارفین نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’سمجھ جاو، خوشخبری آنے والی ہے، ایک اور صارف نے لکھا کہ ہا یھی لگ رہا ہے اس لیے اتنی جلدی کری شادی کی‘۔

ایک اور صارف نے ویڈیو پر بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی مثال بھی دی جنہوں نے رنبیر کپور سے شادی کے فوراً بعد ہی اپنے حمل کا اعلان کردیا تھا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow