5 سے 10 لاکھ دے دیجئے، دلجیت دوسانج اور نیرو باجوہ کی ویڈیو وائرل

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور نیرو باجوہ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلجیت دوسانج نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ہیرا منڈٰ کے گانے ’ایک بار دیکھ لیجئے‘ کی پیروڈی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نیرو باجوہ کہتی ہیں کہ […]

 0  4
5 سے 10 لاکھ دے دیجئے، دلجیت دوسانج اور نیرو باجوہ کی ویڈیو وائرل

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور نیرو باجوہ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلجیت دوسانج نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ہیرا منڈٰ کے گانے ’ایک بار دیکھ لیجئے‘ کی پیروڈی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں نیرو باجوہ کہتی ہیں کہ ’اک بار دیکھ لیجئے، پانچ دس دے دیجئے، دیوانہ تو ہم خود بن جائیں گے اب بس اپنی پراپرٹی میرے نام کردیجئے۔

ویڈیو ششیئر کرتے ہوئے دلجیت نے لکھا کہ ’5 سے 10 لاکھ دے دیجئے۔‘

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ دلجیت دوسانج اور نیرو باجوہ کی فلم جت اینڈ جیولیٹ تھری کا ٹریلر کل ریلیز کیا جائے گا جبکہ فلم 27 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow