کوہلی انوشکا کو سمندری طوفان کا نظارہ کراتے ہوئے، ویڈیو وائرل

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں وہ اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ویڈیو کال کے ذریعے سمندری طوفان کا نظارہ کرارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین نے ’کیوٹ ویڈیو‘ قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

 0  3
کوہلی انوشکا کو سمندری طوفان کا نظارہ کراتے ہوئے، ویڈیو وائرل

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں وہ اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ویڈیو کال کے ذریعے سمندری طوفان کا نظارہ کرارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین نے ’کیوٹ ویڈیو‘ قرار دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد امریکا سے جزیرہ نما ملک بارباڈوس پہنچی تھی جہاں اُنہیں سمندری طوفان بیرل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

سابق بھارتی کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انوشکا شرما اور بچوں کو ویڈیو کال کے ذریعے سمندری طوفان دکھانے میں مصروف ہیں۔

ہاردیک پانڈیا نے تاریخ رقم کردی

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارتی ٹیم فائنل جیتنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow