پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
پی ایس ایل 9 کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر شان مسعود الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔ View this post […]
پی ایس ایل 9 کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر شان مسعود الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی کے بعد کراچی کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی، زلمی میچ جیت کر ٹاپ ٹو میں جگہ بناسکتی ہے۔
ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں پشاور زلمی کا پلڑا بھاری ہے، 20 میں سے 14 میچز جیتے جبکہ 6 میں کراچی کامیاب رہا۔
پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دی تھی۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟