سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

لاہور: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے، شہریار خان آج لاہور میں 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار خان کی تدفین کیلئے میت آج کراچی لائی جائے […]

 0  3
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

لاہور: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے، شہریار خان آج لاہور میں 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار خان کی تدفین کیلئے میت آج کراچی لائی جائے گی، واضح رہے کہ شہریار خان 2 مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔

شہریار خان سابق سفارتکار اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے ہیں۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow