روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں 90 کی دہائی کی ملکہ روینہ ٹنڈن اور […]

 0  3
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں 90 کی دہائی کی ملکہ روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر ہفتہ کی رات مقامی لوگوں نے مبینہ طور پر حملہ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن کے ڈرائیور نے گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کو زخمی کیا، معاملے زیادہ خراب ہوا تو روینہ ٹنڈن بات کرنے کے لیے گاڑی سے اتر کر نیچے آئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ روینہ ٹنڈن خود کو بچاتے ہوئے عوام سے اپیل کر رہی ہیں کہ برائے مہربانی مجھے مت ماریں جبکہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے اداکارہ پر ممبئی کے باندرا علاقے میں تین افراد کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کیام بتایا گیا کہ روینا کا ڈرائیور لاپرواہی سے گاڑی چلا رہا تھا اور رزوی کالج کے قریب کارٹر روڈ پر تین افراد کو گاڑی مار کر زخمی کیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow