پہلا ٹی 20: ٹاس کے بعد بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی بیٹنگ تاخیر کا شکار

راولپنڈی: پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔ مائیکل بریسویل کا کہنا تھا کہ کوشش […]

 0  4
پہلا ٹی 20: ٹاس کے بعد بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی بیٹنگ تاخیر کا شکار

راولپنڈی: پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔

مائیکل بریسویل کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے اچھا اسکور بنائیں، ٹام روبنسن نے ڈیبیو کیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے عثمان خان، عرفان خان نیازی اور ابرار احمد ڈیبیو کررہے ہیں جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کی چار سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سینئر اور جونیئرز کا اچھا کمبی نیشن بنایا ہے، ٹاس جیتتے تو بولنگ ہی کرتے۔

پلیئنگ الیون

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by BLACKCAPS (@blackcapsnz)

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow