ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیلس میں کھیلے جارہے میچ ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بابر […]
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈیلس میں کھیلے جارہے میچ ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی فیلڈنگ ہی کرتے، کوشش ہوگی اسکور بورڈ پر اچھا ٹوٹل سیٹ کریں۔
امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کا کہنا تھا کہ اس گراؤنڈ پر ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہے، مومنٹم ہمارے ساتھ ہے اسے جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟