صحیفہ جبار کراچی کے کھانوں کی شوقین نکلیں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحفیہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی دیوانی نکلیں۔ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انسٹاگرا اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ائرپورٹ سے ہوٹل جانے کراچی میں ان کی […]

 0  2
صحیفہ جبار کراچی کے کھانوں کی شوقین نکلیں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحفیہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی دیوانی نکلیں۔

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انسٹاگرا اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔

صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ائرپورٹ سے ہوٹل جانے کراچی میں ان کی امنگوں، خوابوں اور کچھ اہم کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔

لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ کراچی شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں مواقع فراہم کیے۔

صحیفہ جبار

انہوں نے لکھا کہ وہ کراچی کے بہترین کھانوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

واضح رہے کہ صحیفہ جبار نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کچھ تو لوگ کہیں گے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس کے مرکزی کرداروں میں اعجاز اسلم، فیصل قریشی ودیگر شامل تھے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow