ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر بڑی پابندی عائد کردی
ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کو تمام ایونٹس سے پانچ سال کے لیے معطل کردیا۔ کرکٹر عثمان خان آئندہ پانچ سال یو اے ای بورڈ کے کسی بھی ایونٹ میں نہیں کھیل سکیں گے، بورڈ کا کہنا ہے عثمان خان نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ پی ایس ایل نائن میں شاندار کارکردگی کے […]
ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کو تمام ایونٹس سے پانچ سال کے لیے معطل کردیا۔
کرکٹر عثمان خان آئندہ پانچ سال یو اے ای بورڈ کے کسی بھی ایونٹ میں نہیں کھیل سکیں گے، بورڈ کا کہنا ہے عثمان خان نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
پی ایس ایل نائن میں شاندار کارکردگی کے بعد عثمان خان کو پاکستان سے کھیلنے کی پیشکش کی گئی عثمان خان نے یو اے ای کے بجائے پاکستان سے کھیلنے کو ترجیح دی۔
مڈل آرڈر بیٹر قومی ٹیم کے فزیکل ٹریننگ کیمپ کا بھی حصہ ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟