ایرن ہالینڈ کراچی میں رکشے میں سفر کرنے نکل پڑیں

پی ایس ایل کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کراچی میں رکشے میں سفر کرنے نکل پڑیں۔ ایرن ہالینڈ کو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں رکشے پر لٹکے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایرن نے کچھ ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔ تصویر میں ایرن ہالینڈ کو کراچی کی سڑکوں پر دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post […]

 0  3
ایرن ہالینڈ کراچی میں رکشے میں سفر کرنے نکل پڑیں

پی ایس ایل کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کراچی میں رکشے میں سفر کرنے نکل پڑیں۔

ایرن ہالینڈ کو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں رکشے پر لٹکے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایرن نے کچھ ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

تصویر میں ایرن ہالینڈ کو کراچی کی سڑکوں پر دیکھا جاسکتا ہے۔

آسٹریلوی پریزینٹر کو کراچی کے علاقے صدر میں فٹ پاتھ پر چہل قدمی کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ایرن نے کیپشن درج کیا ’آجاؤ چلیں‘ جس کے بعد ان  کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور  2013 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل پانے والی ایرن پی ایس ایل کے کئی سیزن کور کرچکی ہیں، اس دوران ایرن کے مشرقی انداز نے ان کی فین فولونگ میں خاصا اضافہ کیا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow