پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی پی ایس ایل 9 میں اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے لیے آج کراچی پہنچے گی ... Read more
پی ایس ایل 9 میں اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے لیے آج کراچی پہنچے گی جہاں اسے کراچی کنگز کے خلاف میچ کھیلنا ہے۔
میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں 28 فروری کو کھیلا جائے گا۔
کراچی کنگز کی ٹیم نیشنل اسٹیڈیم اوول گراؤنڈ میں آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟