وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل ہیں، بھارت کے راوی شاستری بھی اس پروگرام […]

 0  8
وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل ہیں، بھارت کے راوی شاستری بھی اس پروگرام میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، سابق ویمنز کپتان لسا اسٹھالیکر اور میل جونز بھی ایمبسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں۔

ایمبیسڈر پروگرام کے تحت آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں، تماشائیوں اور کوچز کو کرکٹ کا ایک واضح پاتھ وے دکھانا ہے۔

افغانستان نے براوو کی خدمات حاصل کر لیں

واضح رہے کہ ان ایمبیسڈرز کا تقرر 2سال کے لئے کیا گیا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow