شہریار منور کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کرنے والے ہیں؟ افواہیں سرگرم

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور کی اداکارہ ماہین صدیقی سے جلد شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انستاگرام کے مختلف پیجز پر شہریار منور کی شادی سے متعلق سے افواہیں گردش کررہی ہیں، ان افواہوں کے مطابق شہریار منور رواں سال دسمبر میں اداکارہ ماہین صدیقی سے […]

 0  5
شہریار منور کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کرنے والے ہیں؟ افواہیں سرگرم

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور کی اداکارہ ماہین صدیقی سے جلد شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انستاگرام کے مختلف پیجز پر شہریار منور کی شادی سے متعلق سے افواہیں گردش کررہی ہیں، ان افواہوں کے مطابق شہریار منور رواں سال دسمبر میں اداکارہ ماہین صدیقی سے شادی کرنے والے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by People Pakistan (@peoplepakistan)

انسٹاگرام پیجز پر بتایا جارہا ہے کہ دونوں اداکار ایک دوسرے کے ساتھ دسمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے لیکن اس خبر پر اداکار اور اداکارہ نے اب تک کسی بھی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz)

دوسری جانب پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شہریار منور نے ماہین صدیقی کی حالیہ تصاویر پر کمنٹ کرتے ہوئے دل والا ایموجی بنایا، جس سے یہ تاثر جارہا ہے کہ شاید، دونوں فنکاروں کے درمیان واقعی میں محبت کا رشتہ قائم ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MediaMasala.Pk (@mediamasala)

واضح رہے کہ اداکار شہریار منور اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’رد‘ میں سالار کا کردار نبھا رہے ہیں، اس ڈرامے میں حبا بخاری (ایمان)، اور ارسلان نصیر (زین) کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

’رد‘ کے ڈائریکٹر احمد بھٹی ہیں جنہوں نے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ کی ہدایت کاری کے فرائض انجام دیے ہیں، جبکہ اس کی کہانی صنم زریاب نے لکھی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow