سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے پر کیوی کرکٹر نے کیا کہا؟
راولپنڈی: سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے پر کیوی کرکٹر مارک چیمپین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مارک چیمپین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی کو اس سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرورمحسوس ہوگی لیکن امید کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کی طرح اچھی سیریز ہوگی۔ […]
راولپنڈی: سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے پر کیوی کرکٹر مارک چیمپین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مارک چیمپین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی کو اس سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرورمحسوس ہوگی لیکن امید کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کی طرح اچھی سیریز ہوگی۔
مارک چیمپین نے کہا کہ ہر کھلاڑی کے لیے اپنے ملک کے لیے کھیلنا فخر کی بات ہوتی۔ نیوزی لینڈ کے نئے کھلاڑیوں نے ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس دی۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان مضبوط اور اپنی کنڈیشنرمیں خطرناک ٹیم ہے، عامر کوالٹی بولر ہیں، فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ پاکستان کے پاس ہمیشہ ہوتا ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟